جنوبی کشمیر میں پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے ایک بڑے آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کے کمانڈر لطیف بھٹ اور ایک دیگر دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ۔ دونوں مبینہ طور پر 11 نومبر کو کولگام میں ہوئے حملے میں ملوث تھے۔