رُوٹے نے یورپ کے ایران جنگ میں کردار کا اعتراف کیا:ایران
Share This Post
26 Sep 2026
تہران، 26 ستمبر (یو این آئی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ملک پر ہونے والے حملوں اور نیٹو کے کردار کے بارے میں کہا، 'نیٹو کے جنرل سکریٹری مارک رُٹے کے بیانات اس بات کا اعتراف ہیں کہ یورپ ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے۔'