تائپی، 10 اکتوبر (یو این آئی) تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے کہا ہے کہ تائیوان امن کا خواہاں ہے اور اپنی آزادی سے دستبردار نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ قومی دفاع پر اخراجات بڑھانے کا مقصد کسی کو اشتعال دلانا نہیں، بلکہ جنگ کو روکنا ہے۔