برازیلیا، 2 اکتوبر (یو این آئی) برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا اور ان کے اہم حریف فلیویو بولسونارو نے اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل آخری انتخابی مباحثے میں شرکت نہیں کی، جس کے باعث ٹی وی گلوبو نے مباحثہ منسوخ کردیا۔ اسی روز سپریم کورٹ کے باہر بم کی اطلاع بھی غلط ثابت ہوئی۔