ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز دعویٰ کیا کہ امریکی فوج نے ایران کے فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے محدود فوجی حملہ کیا۔ ٹرمپ نے اس کارروائی کو معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے حال ہی میں ایک چھوٹا طیارہ شکن نظام تیار کیا ہے