یمنا ایکسپریس وے کے زیرو پوائنٹ پر پیر کے روز بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے اہتمام سے ایک بڑی کسان مہاپنچایت منعقد ہوئی، جس میں مغربی اتر پردیش سمیت متعدد اضلاع سے ہزاروں کسان شریک ہوئے۔ کسانوں کے
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بنگلہ دیش میں ہندو خواتین کے خلاف بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق اور تحفظ کو مذہب، قومیت
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل نے بنگلہ دیش میں ہندو اقلیت پر ہجومی تشدد کے خلاف منگل کے روز بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا۔ بنگلہ دیش میں طلبہ لیڈر عثمان ہادی کے
ریل کرایہ میں اضافہ کے بعد اپوزیشن پارٹی کانگریس نے اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ اس قدم کو عوام مخالف قرار دیتے ہوئے اپوزیشن پارٹی نے وزیر ریل اشونی ویشنو سے استعفیٰ
ملک کی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی کا بحران مسلسل گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ منگل 23 دسمبر کی صبح دہلی-این سی آر ایک بار پھر زہریلی دھند اور گھنے کہرے کی موٹی تہہ میں لپٹا نظر آیا۔ ہوا کا معیار نہایت خرا
ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے ب
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے اراولی پہاڑی سلسلے سے متعلق مودی حکومت کی مجوزہ نئی تشریح پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے پیچھے ماحولیاتی تحفظ نہیں بلکہ مخصوص
دہلی کے دوارکا ضلع کی سائبر پولیس نے انشورنس پالیسی کے نام پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کرنے والے ایک منظم سائبر فراڈ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ کارروائی کے دوران ایک خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کیا
اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کے روز کہا کہ تنظیم کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے اور اسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔