Jadid Khabar

بانکی پور میں بی جے پی کی شکست،پرشانت کشور کامیاب

Thumb

پٹنہ3اگست:جدید خبر 
بہار کے بانکی پور حلقہ میں ضمنی انتخاب کے دوران پرشانت کشور نے بی جے پی امےدوار نیرج سنہا کو 18ہزار 953ووٹوں سے شکست دی ۔ےہ سےٹ بی جے پی کے موجودہ صدر نتن نوین کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔پرشانت کشور ماضی میں انتخابی تجزےہ کار رہ چکے ہیں اور پچھلے دنوں انہوں نے اپنی جن سوراج پارٹی بنا کر بہار کااسمبلی چناﺅ لڑا تھالیکن وہ اس مےں کامیاب نہیں ہوسکے تھے ۔ان کی کامیابی کو بہار میں ایکنئے سیاسی تجربے سے تعبیرکیا جارہا ہے ۔اسی طرح مدھےہ پردیش کے داتےہ حلقے میں کانگریس امیدوار نے بی جے پی کے امیدوار کو شکست دی ہے۔3ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو صرف ایکسیٹ