Jadid Khabar

کریل جزائر میں زلزلے کے جھٹکے

Thumb

نیویارک، 2 اگست (یو این آئی) کریل جزائر کے مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
جی ایف زیڈ جرمن جیولوجیکل ریسرچ سینٹر نے کہا کہ جمعہ کو 1820 بجے جزائر کریل کے مشرق میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 تھی۔
زلزلے کا مرکز 50.21 ڈگری شمالی عرض البلد اور 159.09 ڈگری مشرقی طول البلد میں 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔