Jadid Khabar

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

Thumb

بیجنگ، 29 جون (یو این آئی) چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ 
زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔