Jadid Khabar

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار ہوائی حادثہ میں ہلاک

Thumb

نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار اور چار دیگر افراد کا بدھ کے روز بارامتی میں پیش آئے طیارہ حادثے میں انتقال ہوگیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق طیارہ ممبئی سے بارامتی جا رہا تھا۔ بارامتی میں لینڈنگ سے قبل طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کے مطابق طیارے میں سوار تمام پانچ افراد کی موت ہو گئی، جن میں دو عملے کے ارکان شامل تھے۔