Jadid Khabar

دہلی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:کجریوال

Thumb


نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جانے کا آج اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے یہاں ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کہا کہ اس کے ساتھ ہی آٹورکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ پانچ ہزار روپئے کی مالی مدد دی جائے گی انہوں نے حالانکہ یہ بھی کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کووڈ-19 لاک ڈاون دو مہینے کے لئے رہے گا۔

 

Ads