Jadid Khabar

لوگوں کی جان بچانا کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ ہونا چاہیئے، اویسی

Thumb

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا، ’’زندگی کا حق ایک بنیادی حق ہے۔ کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ لوگوں کی جانوں کہ حفاظت ہونا چاہیئے۔ ہم حکومت کی ناکامی کی مذمت کرتے ہیں۔ ہندوستان کا کوئی بھی حصہ ہو، لوگوں کی جانوں کی حفاظت کی جائے۔‘‘

 

Ads