Jadid Khabar

ٹوئٹر نے امریکی ریپر کنیے ویسٹ کا اکاؤنٹ معطل کردیا

  • 02 Dec 2022
Thumb

اجین/اگرمالوا، 2 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش میں دسویں دن   اجین ضلع کے جھالرا گاؤں سےشروع ہوئی، جو صبح اگرمالوا ضلع میں داخل ہو جائےگی۔مسٹر  گاندھی کی قیادت میں پیدل  یاترا صبح 6 بجے کے قریب اجین ضلع کے جھالرا گاؤں سے شروع ہوئی۔ یاترا میں 120 باقاعدہ یاتریوں کے علاوہ ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ، سابق وزیر پیدل  یاترا صبح 10 بجے کے قریب تنوڑیا گاؤں میں آج کے پہلے پڑاؤ پر پہنچنے کے بعد وقفہ لے گی۔ اس کے بعد یہ یاترا دوپہر میں دوبارہ شروع ہوگی اور شام تک اگرمالوا ضلع کے آگر چھاؤنی چوک بھارت جوڑو یاترا 23 نومبر کو مہاراشٹر کی سرحد سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے یہ یاترا کھنڈوا، کھرگون، اندور اور اجین اضلاع سے ہوتے ہوئے اگرمالوا ضلع کی  جانب  بڑھ رہی ہے۔پہنچے گی۔ آج رات کا قیام کاسی بردیہ میں ہوگا۔ یہ یاترا ہفتہ اور اتوار کو بھی اگرمالوا ضلع میں رہے گی اور 4 دسمبر کو اس ضلع سے راجستھان میں داخل ہوگی۔اعلیٰ اور یاترا کے کوآرڈینیٹر ڈگ وجے سنگھ، ریاستی کانگریس کے سابق صدر ارون یادو، ریاستی کانگریس کے عہدیدار، سینکڑوں سینئر لیڈر اور ہزاروں کارکنان بھی  شامل ہیں۔