Jadid Khabar

داؤد کے پرانے ساتھی شکیل احمد شیخ کی موت

  • 25 Mar 2019
Thumb

ممبئی،25مارچ(یواین آئی)انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے پرانے ساتھی شکیل احمد شیخ کا جسلوک اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے ۔شکیل احمد عرف لمبو شکیل دل کی بیماری میں مبتلا تھا اورکچھ دن پہلے اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایاگیا تھا۔اسپتال کے افسروں نے پیر کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اتوار کی رات اس کی موت ہوگئی۔

Ads