Jadid Khabar

ٹرمپ نے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو بلیک لسٹ کر دیا

  • 16 Aug 2018

واشنگٹن،16اگست(یو این آئی)امریکی صدر نے سابق سی آئی اے چیف جان برینن کو بلیک لسٹ کر دیا۔امریکی صدرنے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو بھٹکا ہوا قرار دے کربلیک لسٹ کیا ہے ، جان برینن کی خفیہ معلومات تک رسائی پر پابندی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سی آئی اے چیف نے اپنے ردعمل میں صدر ٹرمپ کے اقدام آزادی اظہار رائے پر قدغن قراردیا ہے ، جان برینن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اقدام پر تمام امریکیوں کو تشویش ہونی چاہئے ،

Ads