Jadid Khabar

مزاحیہ فنکار بھارتی سنگھ کے گھر پر این سی بی کا چھاپہ

Thumb


ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ہفتہ کے روز مزاحیہ فنکار بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کے گھر پر چھاپے مارنے کے بعد ان سے پوچھ گچھ کی۔ہفتہ کی صبح این سی بی کی ایک ٹیم نے مغربی نواحی شہر اندھیری کے ورسوا علاقے میں واقع لوکھنڈالا کمپلیکس میں بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر کے گھر پر چھاپہ مارا۔

 

Ads