Jadid Khabar

بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کورونا وائرس سے متاثر

Thumb


کلکتہ :مغربی بنگال بی جے پی کی صدر دلیپ گھوش کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ بی جے پی کے ذرائع کے مطابق انہیں کچھ شہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق ان کی حالت ابھی بہتر ہ اور اکسیجن دیا جارہا ہے۔مدنی پور سے ممبر پارلیمنٹ گزشتہ کئی دنوں سے بیمار چل رہے ہیں۔ خیال رہے کہ بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے گزشتہ مہینے یہ بیان دیا تھا کہ کورونا وائرس ختم ہوچکا ہے۔ممتا بنرجی وائرس کے نام پر بی جے پی کو پروگرام کرنے سے روک رہی ہیں۔اس بیان پر کافی تنازع ہوگیا تھا۔

Ads