Jadid Khabar

کویت، ترکی فوج کے مابین 2019 دفاعی منصوبہ پر دستخط

Thumb

کویت سٹی ،11 اکتوبر (یوا ین آئی) کویت اور ترکی کی فوج نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوطی فراہم کرنے کے لئے 2019 دفاعی تعاون کے منصوبہ پر دستخط کئے ہیں۔کویت کی خبررساں ایجنسی کے یو این اے نے بتایا کہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان بدھ کو اس معاہدے پر دستخط ہوئے ۔ کویتی فوج کے مورل گائڈینس کی انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم آہنگی قائم کرنے ، تجربے کو اشتراک کرنے اور کوششوں کو یکجا کرنے اور متحدہ تال میل کو آگے بڑھانے کے مقصد سے یہ معاہدہ کیا گیا ہے ۔

Ads