Jadid Khabar

وارنسی میں فلائی اوورگرنے سے 15افراد کی موت

Thumb

 وارانسی،15مئی (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے، وارانسی میں ایک دردناک حادثہ ہواپےش آےاجہاں اےک تعمےر فلائی اوور گر گےا جس مےں 12لوگوںکی موت ہوگئی ۔اور بہت سے لوگوںکے زخمی بھی ہوئے ہےں۔ اس حادثے مےں 50سے زےادہ لوگوںکے دبے ہونے کا اندےشہ جتائی جا رہی ہے۔ چشم دےدوں کے مطابق قرےب اےک درجن گاڑےاں ملبے مےں دب گئی ہےں۔جہاں ےہ حادثہ پےش آےا وہ کافی بھےڑ بھاڑ والا علاقہ ہے۔ ےو پی کے وزےرسدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزےراعلی ےوگی نے حادثے مےں مرنے والوں کی موت پر دکھ کا اظہار کےا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پراعلی افسران اور راحتی ٹےم پہنچ گئی ہے۔ وہاں پر موجود لوگ بھی راحتی کاموں مےں لگے ہوئے ہےں۔ فلائی اوور کا کام چل رہا تھا ۔ وزےراعلیٰ نے نائب وزےراعلی کےشوپرساد مورےہ اور وزےر نےلا کانت تےواری کو فوراً ورانسی جانے کو کہا ہے۔ انہوں کہا کہ راحت اور بچاﺅ کے کام مےں تےزی لائی جا ئے۔ 

 

 

Ads