Jadid Khabar

مولانا محمد سالم قاسمی کا انتقال

Thumb

دیوبند 14 اپریل(یو این آئی)cطبیعت زیادہ ناساز ہوئی اور آج دوپہر کو انہوں نے جان جان آفریں کے سپرد کردی۔تدفین بعد نماز عشا مزار قاسمی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔مرحوم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر بھی تھے ۔ان کی ایک درجن سے زیادہ کتابوں سے اہل علم اور اسلامی مطالعات کے طلبا نے استفادہ کیا۔

Ads